امریکا میں بھی بیجنگ کے خلاف بھارتی الزامات کے تحت مقدمہ‘20ٹریلین ڈالر ہرجانہ اداکرنے کا مطالبہ.
دہلی/واشنگٹن-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06 اپریل۔2020ء) بین الاقوامی کونسل آف جیوریسٹ (آئی سی جے) اور آل انڈیا بار ایسوسی ایشن نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایک شکایت درج کی ہے جس میں کورونا وائرس کے عالمی پھیلاﺅ پر چین کی جانب سے معاوضے کے طور پر غیر متعینہ رقم طلب کی گئی ہے. یہ درخواست ایک سینئر ایڈوکیٹ آل انڈیا بار ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور آئی سی جے کے صدر آدیش سی اگگر والا نے بین الاقوامی سطح پر ناجائز کاموں 2001 کے لئے ریاستوں کی ذمہ داریوںکے تحت انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کرنے پر چین کی قانونی ذمہ داری کے لئے لکھی ہے.
No comments:
Post a Comment